@tehrek.inqlab804: 🚨🚨 بریکینگ نیوز : جہاز سے بھی بڑا اسکینڈل ۔ 20 ارب روپے کی لگژری گاڑیاں آئی ایس آئی اور مریم نواز نے منگوائی ہیں,!!!!🔥🔥🛑🛑 ایک گاڑی کی قیمت ایک ارب سے ڈیڑھ ارب روپے بتائی جا رہی ہے ۔ ایسی 15 گاڑیاں منگوائی گئی ہیں ۔ یہ خبر مجھے میرے ایک انتہائی اہم ذریعے سے ملی ہے ۔ ان کے مطابق ان 15 گاڑیوں میں سے 10 گاڑیاں آئی ایس آئی والے لے گئے, ایک مریم نواز نے خود رکھ لی ۔ ایک نواز شریف کو دے دی گئی, اور ایک چیف سیکریٹری صاحب لے اُڑے ۔ مریم نواز کی گاڑی میں تو خصوصی طور پر مزید تزئین و آرائش بھی کروائی گئی ہے ۔ شہباز گل 🚨🚨 #imrankhanoffical #imrankhanpti #tehrekeinqlab #foryour #foryoupage❤️❤️