@miqbalwazir1: حضرت مولانا#سلطا#محمد#حقان)* > جو بیمار تھا، وہ تو آج بھی زندہ ہے... > اور جو اس کی بیمار پرسی کے لیے آیا تھا، > وہ آج اس دنیا میں نہیں ہے۔ ۔ 😭😭😭😭 > زندگی کا یہی تو سب سے بڑا سبق ہے، > پتہ نہیں کون کس کے جنازے پر جائے گا۔ > اس لیے غرور کس بات کا؟ > بس نرم دل رہو، اچھے رہو۔