@aliraza333443: بچوں کی ماں ابھی ملی نہیں ہے مجھے، اور بچے پہلے ہی خوابوں میں آ گئے ہیں۔ 😂❤️ بس ایک اچھی سی لڑکی مل جائے، پھر اُس کے ساتھ پوری زندگی کی کہانی بنانی ہے۔ 🥰 فی الحال تو Request بھی Pending ہے، اور Accept کرنے والی بھی کوئی نظر نہیں آ رہی۔ 😂💍 #foryou