@Maazin Niazi:بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔لیکن موبائل فون کے استعمال سے پرہیز کریں کیونکہ یہ گنتی کے دن ھوتے ہیں اس لئے اس میں صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی طرف توجہ دیں طواف زیادہ کریں آللہ تعالیٰ سے رازونیاز کریں اس ذات عالی سے چپکے چپکے باتیں کریں اس ذات کے سوا سب سے ناطہ توڑ لیں