@m.psl39: ایک خبر گردش کر رہی ہے اگر خبر سچ ہے تو محمد عامر نے پاکستان سے بے وفائی کی ہے. خبر کے مطابق محمد عامر کو انگلینڈ کا پاسپورٹ ملنے کے بعد انہوں نے انگلینڈ شہریت کی حیثیت سے IPL کی ڈرافٹنگ میں اپنا نام رجسٹرڈ کروا دیا ہے. اگر ایسا عامر نے کیا تو یہ بہت افسوس کی بات ہے کہ آج قومی پرچم کی عزت کو چھوڑ کر انڈیا میں کھیلنے کے لیے جا رہا ہے💔😥🫡