:کچھ لوگوں کو بھولنے کی جتنی بھی کوشش کر لو، دل انہیں بھولنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ انسان خود کو مصروف رکھ سکتا ہے، اُن کی یادوں سے دور رہنے کی کوشش کر سکتا ہے، مگر جب اچانک اُن کا ایک خیال دل میں آ جائے تو ماضی کی ساری یادیں دوبارہ زندہ ہو جاتی ہیں۔ شاید محبت کی سب سے بڑی تکلیف یہی ہے کہ انسان شخص سے دور تو ہو جاتا ہے، مگر اُس کی یادوں سے کبھی مکمل طور پر دور نہیں ہو پاتا۔ 🥀❤️🩹🖤