@hanii_writes.47: "کبھی کبھی یوں لگتا ہے کہ کائنات نے خوبصورتی کے تمام رنگ باقی لوگوں میں بانٹ دیے ہوں، لیکن وہ کشش، وہ اداسی اور وہ بے پناہ مخلصانہ نور صرف تمہاری آنکھوں کے لیے مقصود تھا۔ لوگ زندگی میں آئے اور گزر گئے، کئی چہرے دل کو بھلے بھی لگے، لیکن جب بھی کسی کی آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کی، تو شدت سے تمہاری یاد آ گئی۔ کیونکہ حسین لوگ تو بہت ملے، مگر تمہاری آنکھوں جیسی منزل کسی اور کی نگاہوں میں نہیں تھی۔" ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #urdupoetry #viralvideo #nature