@ms.waziristani.vlog: کانیگرم سے اشکر کوٹ، مکین تک ایک یادگار سفر کانیگرم سکول کے لڑکوں کا کرکٹ میچ کے لیے اشکر کوٹ، مکین تک کا سفر۔ میچ کے بعد ہم نے خوب سیر و تفریح کی، مختلف مشغلے کیے اور آخر میں پشتون ثقافتی اتنڑ کا بھی خوب لطف اٹھایا۔ @🌹MARAJ BURKI❤️ @🏏CHOOTA PATHAN🏏 @⚔️Khalid Baghi_302⚔️ @👑 Nizooo King 👑 #viral #school #cricketer #kanigurram
کانیگرم سے اشکر کوٹ، مکین تک ایک یادگار سفر
کانیگرم سکول کے لڑکوں کا کرکٹ میچ کے لیے اشکر کوٹ، مکین تک کا سفر۔ میچ کے بعد ہم نے خوب سیر و تفریح کی، مختلف مشغلے کیے اور آخر میں پشتون ثقافتی اتنڑ کا بھی خوب لطف اٹھایا۔
❤️❤️❤️