@m.psl39: "فخرِ پاکستان فخر زمان کو اللہ تعالیٰ نے دو دو خوشیاں ایک ساتھ دے دیں!ایک طرف فائنل کی جیت اور دوسری طرف گھر میں رحمت کی آمد! قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز فخر زمان کے لیے گزشتہ دودن انتہائی یادگار اور برکتوں والے ثابت ہوے ہیں ، جہاں اللہ رب العزت نے انہیں ایک ساتھ دو بڑی خوشیوں سے نواز دیا۔ رپورٹ کے مطابق اللہ تعالیٰ نے فخر زمان کو دوسری بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔ #suggestedforyou