@qomnewspakistan: میں آرمی چیف سے برملا شکایت کروں گا۔ ۔ ۔ یہ لچڑ قسم کے لوگوں کو آپ نے میرے پیچھے لگا دیاہے! یہ جو بچونگڑے بولتے ہیں یہ انکی اپنی زبان نہیں ہے۔ ۔ ۔میں نے تو خواجہ آصف کی گدگدی لی تھی۔ ۔ ۔خواجہ آصف اگلے دن جو غصہ آپ کا اُٹھا ہے اس مکے کو اپنی منہ پر مار لو، ، مولانا فضل الرحمان کی ایک بار پھر خواجہ آصف پر لفظی گولہ باری کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو #Qom #maulanafazulrehman #FieldMarshal #KhawajaAsif