@murtaza_769: کچھ رشتے جوانی کی رونقوں کے لیے نہیں ہوتے، بلکہ عمر کے اُس آخری حصے کے لیے ہوتے ہیں جہاں چہرے پر جھریاں، قدموں میں لڑکھڑاہٹ اور دل میں بے شمار کہانیاں ہوتی ہیں۔ ❤️ بس کوئی ایسا ہو جو وقت کے ساتھ ہاتھ نہ چھوڑے، بلکہ ہر گزرتے سال کے ساتھ محبت اور احترام بڑھاتا جائے۔ 🌸♥️ #foryou #foryoupage #viral #unfreezemyacount #1millionaudition