@vloggerboys5: 🍂 Autumn Beauty of Gambir | Lower Dir, Jandool 🍁 جب موسمِ خزاں آتا ہے تو قدرت اپنے رنگوں سے زمین کو ایک نئی خوبصورتی عطا کرتی ہے۔ ❤️ میرے ہوم ٹاؤن گمبیر، جندول، لوئر دیر کی سڑکوں پر سرخ اور سنہری پتوں سے سجے درخت، دلکش مناظر اور فضاؤں کی خوبصورتی… یہ سب قدرت کا ایک حسین شاہکار ہے۔ 🍂🚁 یہ صرف ایک منظر نہیں، بلکہ اپنے وطن کی مٹی سے محبت اور خوبصورت یادوں کا ایک حصہ ہے۔ ❤️ 📍 Gambir | Jandool | Lower Dir 🎥 Captured by Zia Presented by Exploring Pakistan #AutumnSeason #Gambir #Jandool #LowerDir #DroneShots