@afankhanjui: 🔴 براہِ راست پشاور ✨ جمعیت علماء اسلام فاٹا کے زیرِ اہتمام ڈیجیٹل میڈیا و ورکرز کنونشن ✨ 🔥 قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا دوٹوک پیغام: “ذرا ہاتھ لگا کر تو دکھائیں، پھر آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ مقابلہ کس سے ہے!” 💪 ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھیوں کے لیے پیغام ہے کہ اختلافِ رائے میں بھی اخلاق، تہذیب اور شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ جماعتی مؤقف پیش کریں، دلیل سے جواب دیں اور اپنے کردار سے جمعیت کی نمائندگی کریں۔ ❤️ — عفان خان جے یو آئی ❤️🔥 #JUI #JUIF #فاٹا #ڈیجیٹل_میڈیا #ورکرز_کنونشن @Maulana Fazl-ur-Rehman @Zia ur Rehman @pmlnofficial21 @Asad Mahmood @Rashid Mahmood Soomro