@.deep.talk2: 🎙️ علم، دین اور زندگی کے اہم سوالات! بٹّی صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کی دلچسپ گفتگو، جس میں دینی موضوعات، زندگی کے مسائل اور اہم سوالات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایسی گفتگو جو علم میں اضافہ کرے اور سوچنے کا نیا انداز دے۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں! 🌹 #MuftiTariqMasood #ButtiSahib #IslamicPodcast #UrduPodcast #DeeniBatein
ye ulama wo jamat jo hr dor me Allah pak peda krte hn takay deen islam qayamat tk mahfooz rahe
2026-11-18 17:48:19
2
💗 ضمیرُاللّٰہ 💗 :
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ایک صحابی ہیں اور ان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاا تَسُبّوا أَصْحَابِي اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے صحابہ کو برا بھلا مت کہو اور وہ ایک صحابی ہیں اور صحابی کے بارے میں قران کہتا ہے رضی اللہ عنہم