@dahntvofficial: کھرکھیڑا چیک پوسٹ پر ہنگامہ! کسٹم کارروائیوں کے خلاف احتجاج، قومی شاہراہ بند، مسافر رُل گئے! حب/کھرکھیڑا: کسٹم کارروائیوں کے خلاف ڈیزل کے کاروبار سے وابستہ افراد سڑکوں پر نکل آئے، کھرکھیڑا چیک پوسٹ پر احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ بلاک کر دی، جس کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ سڑک کی بندش کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جبکہ مسافر شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے۔ صورتحال اس وقت مزید تشویشناک ہو گئی جب مریضوں کو لے جانے والی گاڑیاں بھی ٹریفک میں پھنس گئیں۔ احتجاج کے باعث قومی شاہراہ پر آمدورفت متاثر، مسافروں اور مریضوں کی مشکلات میں اضافہ۔ ظفر امیرزئی #KharKhera #HubNews #BalochistanNews #BreakingNews #dahntv
السلام علیکم میرے کو یہ سمجھ نہیں ارہی شہر میں یہ ڈیزل اپ کا کہاں سے ہے اور اپ لوگ کسٹم والوں کا کیا کام ہے سیل ہے اپ کا تو کام میں جا کر باڈروں پر جو ہے شہر کے اندر جب چیز ا جاتی ہے تو پھر جو ہے اس ملک کی پراپرٹی ہوتی ہے نہ کوئی اسمگلنگ میں اتی ہے
2026-11-02 16:31:28
0
Umarbezanjo11 :
اوتھل سے حب چوکئ تک موٹر سائیکلوں پہ ڈیزل بند کرے روڈ بہت رش کیا ہیں موٹر ساہیکل والوں نے
2026-11-02 15:04:10
0
𝑩𝒂𝒍𝒐𝒄𝒉 ♡ 𝒈𝒂𝒎𝒆𝒓𝒔 :
Kon bulra rha hai chaliya lao 😳
2026-11-02 14:04:43
0
NASIR BALOCH :
jhoot bol ra ha
2026-11-02 14:02:42
0
اصغر کاکڑ :
😢😢😢
2026-11-02 16:43:46
0
☠️_SHABEER_☠️ :
🥰🥰🥰
2026-11-02 16:40:26
0
nadeemzaib77 :
😭😭😭
2026-11-02 16:51:31
0
💙MuneerAhmed005💙 :
👍👍👍
2026-11-02 16:35:45
0
🥰zaib 💔jan550🥰 :
😭😭😭
2026-11-02 16:46:19
0
HD KING :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-11-02 16:38:08
0
bilal khan :
🥰🥰🥰
2026-11-02 16:30:52
0
👑🥷🏻AlemJani 009 🥷🏻👑 :
❤️❤️❤️
2026-11-02 16:16:46
0
user142298239679 :
👌👌👌
2026-11-02 16:14:33
0
Balochistan :
✌️✌️✌️
2026-11-02 16:12:35
0
Sikandar Ali :
👍👍👍
2026-11-02 16:04:14
0
Imam Bux :
😭😭😭😭😭😭
2026-11-02 16:04:30
0
J. A. N. 183 :
🥰🥰🥰
2026-11-02 16:00:52
0
Rais :
😭😭😭
2026-11-02 15:59:32
0
Sirajj Ahmad :
✌️✌️✌️
2026-11-02 15:51:33
0
عنایت اللہ شیخ :
[Rose][Rose][Rose]
2026-11-02 15:46:44
0
💯بابا اسیر گروپ💪 :
🥰🥰🥰
2026-11-02 13:06:43
0
To see more videos from user @dahntvofficial, please go to the Tikwm
homepage.