کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ پائی ہوئی نعمتوں کا شکر ادا کریں زندگی آسان لگے گی۔❤️
2026-11-02 14:43:03
3
ṖŔÏÏŃĊỆ ṨÄJÏĎ :
عورت کی اصل دلکشی صرف اس کی حیا میں نہیں، اُس بےباک محبت میں بھی ہے جو وہ اپنے خاص دیوانے کے لیے سنبھال کر رکھتی ہے۔ ❤️🔥
محفل میں وقار، لہجے میں شائستگی، اور تنہائی میں ایسی دلربائی کہ دیوانے کو ہر روز اپنی ہی اس معشوقہ سے دوبارہ عشق ہو جائے۔ 🖤