@gehre_alfaaz17: اللہ تعالی پر یقین رکھنے سے تو وہ بھی مل جاتا ہے جو آپ نے کبھی مانگا بھی نہیں ۔ ۔ تو یقین رکھو اس پر وہ بھی جلد مل جائے گا جو آپ کب سے رو رو کر مانگ رہے ہو . . . . . #foryou #fyp #fyppppppplpppppppppppppppppppp #gehrealfaaz17 #poetrylines