@username617a617: ماں وہ ہستی ہے جس کے قدموں تلے رب نے جنت سجا دی ہے دنیا کی سب سے خوبصورت اور مخلص ترین محبت صرف ماں کی ہوتی ہے جب بھی کوئی پریشانی آتی ہے تو ماں کی دعا ڈھال بن جاتی ہے ماں کا وجود گھر کی رونق اور زندگی کا سب سے بڑا سکون ہے چاہے پوری دنیا بدل جائے لیکن ماں کی محبت کبھی نہیں بدلتی ماں کے چہرے پر ایک مسکراہٹ دیکھ کر دل کی ہر اداسی دور ہو جاتی ہے رب سے یہی دعا ہے کہ کسی بھی اولاد کو اس عظیم سائے سے محروم نہ کرے ماں کے بغیر زندگی کا ہر راستہ ادھورا اور ہر خوشی پھیکی لگتی ہے اپنے والدین کی قدر کیجئے کیونکہ یہ وہ نعمت ہیں جو دوبارہ نہیں ملتی اے اللہ میری ماں کو ہمیشہ خوش رکھنا اور ان کا سایہ میرے سر پر سلامت رکھنا #creatorsearchinsights #fyp #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator search insights