:❤️🔥:میرے شوہر بھی اسی حادثے کا شکار ہوئے ہیں بہت چوٹیں آئی ہیں بہت سے لوگ اوپر سے گزرتے رہے وہ کہتے میری سانس بالکل بند ہو گئی تھی اگر ایک آدھا منت سانس اور بند رہتی تو نجانے کیا ہو جاتا 😥 اللہ کا شکر ہے کہ وہ جان سے بچ گئے بس غربت ہی انسان کو یہ سب کرواتی ہے اگر غربت نئی ہوتی تو کیوں جاتے وہ باقی مسٹر پتلو بھائی کی کوئی غلطی نہیں اس میں انہوں نے تو اچھا ہی چاہا تھا بس اللّٰہ کو یہی منظور تھا اس حادثے میں جو چلے گئے اللّٰہ پاک اُن کے گھر والوں کو صبر دے آمین 😥 یہ میرے شوہر ھیں اللّٰہ کا بہت بہت شکر ہے کے یہ بچ گئے 😥
2026-11-03 02:09:34
7
Muhammad RIAZ BHATTI :
مسٹر پتلو اللہ پاک آپ کی مدد کرے گاانشاءالللہ جیت حق سچ کی ہوگی
2026-11-03 08:57:51
9
Sumaira Malik🫶🏻❣️🇵🇰🇲🇾 :
ameen🥰
2026-11-02 17:59:56
5
꧁❀🇷 🇮 🇦 🇿 ❀꧂ :
2026-11-03 19:20:17
1
Muhammad Tariq333 :
2026-11-03 19:52:10
1
My wish last breath in Madina :
2026-11-03 05:05:30
1
To see more videos from user @sajan.farooq8, please go to the Tikwm
homepage.