@nyxorathetic: اپنوں کی آنکھوں میں غداری کی جھلک دیکھی تو احتیاط کا ہنر سیکھا، جن سے محبت کی انکی نظروں میں بے قدری اور ذلالت دیکھی تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا، عزیزی رشتے کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی اور طعنوں کا زخم کھایا تو رخصت ہونے کا ہنر سیکھا، باقی مجھ میں اور کچھ بھی نہیں بدلا۔۔۔ . . . . . #fypシ゚viral #aesthetic #viral #foryou #dontunderreviewmyvideo