@death_angle143: کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے، اتنا درد سہہ لیتا ہے کہ آخرکار ویسا ہی بن جاتا ہے، جیسا بننا اسے کبھی پسند نہیں تھا۔ وہ بدلنا نہیں چاہتا تھا، مگر حالات اسے بدل دیتے ہیں۔ جن باتوں سے کبھی اسے نفرت تھی، وہی باتیں اس کی عادت بن جاتی ہیں۔ اور پھر لوگ کہتے ہیں کہ تم پہلے جیسے نہیں رہے، مگر کوئی یہ نہیں پوچھتا کہ آخر تمہیں ایسا کس نے بنایا❤️🩹 #goviral #dontunderviewmyvideos #unfreezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp