@jhonvibes0: اب تو کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں خود میں موجود ہی نہیں ہوں، کہیں تمہاری آنکھوں میں ٹھہر گیا ہوں، کہیں تمہاری مسکراہٹ میں بکھر گیا ہوں اور کہیں تمہارے نام کے ساتھ اپنی پوری ذات لکھ آیا ہوں۔ اچھا خاصا بیٹھا بیٹھا گم ہو جاتا ہوں اب میں، میں نہیں رہتا، تم ہو جاتا ہوں۔ اور شاید یہی عشق کی سب سے خوبصورت انتہا ہے کہ انسان کسی کو اپنی زندگی میں جگہ دینے سے آگے بڑھ کر اسے اپنی زندگی کے ہر خیال میں جگہ دے دے۔ تم خوش رہو، کیونکہ اب میری دعاؤں میں بھی میری ذات سے پہلے تم آتی ہو۔ فقط تمہارا، جو خود میں کم اور تم میں زیادہ رہتا ہے_🤌🌼🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 November 2026 12:38:17 GMT
8573
397
2
95

Music

Download

Comments

aqib.khan581
Aqib khan :
🥰🥰🥰
2026-11-02 14:57:25
0
asjid.kabeer56
Asjid Kabeer56 :
🥰🥰🥰
2026-11-21 13:36:54
0
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About