@qanoonshinas: 🚨 300 روپے کا چارجر… اور بھائی کا قتل! 💔 صرف ایک لمحے کا غصہ، پورے خاندان کی تباہی! ⚖️ یاد رکھیں: غصے میں اٹھایا گیا ایک قدم پوری زندگی جیل میں گزارنے کا سبب بن سکتا ہے۔ کیا ایک لمحے کا غصہ اتنا قیمتی ہے؟ #QanoonShinas #PakistanLaw #LawTok #CriminalLaw #AngerManagement