@sealuxstays: • بھوک اخلاق کے دائرے کو توڑ دیتی ہے اور غربت انسان کی عزتِ نفس کو کچل دیتی ہے۔ • دنیا کا سب سے بڑا تماشہ کسی غریب کی مجبوری کا مذاق اڑانا ہے۔ • غریبی وہ نہیں جس میں جیب خالی ہو، اصل غریبی وہ ہے جس میں انسان کا دل اور سوچ چھوٹی ہو۔ #😩 #unfreezemyacount #support #foryoupag @Ikhlaq Ismail 🇵🇰🇨🇳