@bacha__edit1: پتلو پولیس مقابلے کی ویڈیو خود جاری کرنا کئی سوالات کھڑے کرتا ہے۔ اگر سب کچھ قانون کے مطابق تھا تو پھر اس ویڈیو کے ذریعے وضاحتیں دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ عوام کو سیاسی بیانات نہیں، بلکہ اس پورے معاملے کی شفاف تحقیقات اور اصل حقائق چاہئیں۔ قانون کی بالادستی ہونی چاہیے، طاقت کا استعمال نہیں!#ptiarmy1🔥 #daily #BreakingNews #news #fyp
اس شخص کی عزت اس دن میرا دل سے اتر گی ۔کہ جس دن اس نے عمران خان کو گالی نقل لی تھی ۔
2026-11-02 17:34:48
30
John :
Is mein patlo ka koi qasoor nhi
2026-11-02 14:56:14
18
MR,S LEADER 💗 :
یہ غرور نہیں ہے بھائی یہ تو بس اس نے لوگوں کی مدد کرنی تھی لیکن جو اللہ نے لکھا تھا ہوا وہی ہے اس کو غرور نہیں کہتے وہ خود ایک چھوٹے طبقے سے اٹھ کے بڑا ہوا ہے اسے پتہ ہے غریب بھی کیسے منہ کالا کرتی ہے وہ بس لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ایسا کر رہا تھا🥹🙏🏻❤️
2026-11-02 14:56:09
13
aftab.hussain_01 :
بھائی اس کو جینے دو اختلافات اپنی جگہ پر لیکن کسی کی زندگی چھیننے کا حق کسی کو نہیں۔
2026-11-02 15:29:50
15
asadabbaswarrich0451 :
2026-11-02 16:36:23
12
"MR~ÁLÎ~ :
پرچہ ایک تے مقابلے عمران خان نال🤣😂
2026-11-02 19:38:32
0
Shani ✅❤️ :
2026-11-02 14:10:20
20
👑أراہیں✿باد✿شاہ ᯒ :
اصل سخاوت یہ نہیں کہ ہزاروں لوگوں کو اکٹھا کرکے اپنی دولت اور شہرت کا مظاہرہ کیا جائے، بلکہ اصل سخاوت یہ ہے کہ خاموشی سے کسی غریب کے گھر کا چولہا جلایا جائے، کسی بھوکے کو کھانا کھلایا جائے اور کسی مجبور کے چہرے پر خوشی لائی جائے۔ اگر واقعی لوگوں کی مدد کرنے کا جذبہ تھا تو اپنی شادی کی خوشیاں مکمل کرنے کے بعد مستحق لوگوں میں رقم تقسیم کرتے۔ یاد رکھیں، نیکی کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنا ہونا چاہیے، لوگوں سے واہ واہ اور تالیاں وصول کرنا نہیں۔
2026-11-02 17:50:33
5
inamkhan :
عمران خان
2026-11-02 13:14:01
14
USA Vibes 🇺🇸 :
masoom dil ka insan tha bus Allah madad krey ameen [Crying]
2026-11-02 17:48:41
3
sadiakhan :
Allah pak raham farmay 🤲
2026-11-02 18:28:02
2
Molana Muzamil Voice 🤝 :
Allah pk asani kry 🤲🏼💔
2026-11-02 18:12:40
2
💔804🇧🇫🦁🤫🫵✅ :
2026-11-02 17:56:13
3
اسامہ امین جٹ 🇸🇦🇵🇰 :
afsos 💔akhir ye b insane he
2026-11-02 18:18:44
2
💱Rashid👻cool👑♍🅰️♑🐯Tiger🐅 :
😭
2026-11-02 18:27:55
2
Rana ✌️ :
acha ha
2026-11-02 18:25:15
1
tashu1989 :
2026-11-02 14:14:12
6
Jabran khan ❣️ :
اس کو سزا دینی چائیے
2026-11-02 17:01:57
4
ꨄ 𝙇𝙪𝙣𝙖'𝘾𝙡𝙪𝙩𝙘𝙝 ꨄ :
Imran Khan Zindabad
2026-11-02 14:38:35
7
Shani ✅❤️ :
2026-11-02 14:10:17
6
ꨄ 𝙇𝙪𝙣𝙖'𝘾𝙡𝙪𝙩𝙘𝙝 ꨄ :
2026-11-02 14:38:48
6
Malik 💫¥@$¡π :
2026-11-02 14:52:55
5
Shani ✅❤️ :
2026-11-02 14:10:25
6
To see more videos from user @bacha__edit1, please go to the Tikwm
homepage.