@rashidakramofficial38: شاہذیب عرف زیبی بٹ کی مبینہ بھ-تہ خوری کی آڈیو سامنے آ گئی! مبینہ آڈیو میں 10 لاکھ روپے کا مطالبہ اور رقم نہ دینے پر جا-ن سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ستمبر 2026 میں بھی مدعی سے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے بھتہ مانگا گیا، جبکہ اطلاع دینے کے بعد سجاول کے ڈیرے پر فائرنگ کا الزام بھی سامنے آیا۔ یکم نومبر کو شاہزیب کو ریمانڈ کے دوران دریائے راوی کے قریب لے جایا جا رہا تھا کہ پولیس کے مطابق ملزمان نے اسے چھڑوانے کے لیے فائر-نگ کی، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا اور شاہذیب بھی گولیاں لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور نے پولیس مقابلے کو حقیقی قرار دیا تھا۔ تاہم، آڈیو کی صداقت اور الزامات کی آزادانہ تصدیق ہونا باقی ہے If you use this audio without permission, we will file a copyright claim against you. #RashidAkram #ShahzaibButt #ZeebiButt #LahorePolice #PoliceEncounter
السلام علیکم!
بھائی، میں ایک کرائے کے مکان میں رہتا ہوں۔ پچھلے دو تین ماہ سے گھر بیٹھا ہوں، کوئی مستقل کام نہیں مل رہا اور نہ ہی میرا کوئی مستقل روزگار ہے۔ میرے پاس کوئی خاص ہنر بھی نہیں ہے۔ کبھی کبھار کوئی کام مل جاتا ہے تو گزارا ہو جاتا ہے، لیکن اکثر بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
آپ لوگ کہتے ہیں کہ مکان کی مرمت کے لیے درخواست دے دیں یا اس اسکیم سے فائدہ اٹھائیں، لیکن بھائی یہ سب غریب آدمی کے لیے اتنا آسان نہیں ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان سہولتوں سے زیادہ تر وہی لوگ فائدہ اٹھا پاتے ہیں جن کے پاس سفارش، تعلقات یا ذرائع ہوتے ہیں۔ ایک عام غریب آدمی کہاں جائے؟
میں کئی جگہ قرض کے لیے بھی درخواست دے چکا ہوں، حتیٰ کہ دس لاکھ روپے کے قرض کے لیے بھی اپلائی کیا، لیکن وہاں سے بھی مجھے کوئی مدد نہیں ملی۔
میرا سوال صرف اتنا ہے کہ آخر ایک عام غریب آدمی کہاں جائے؟ کیا یہ سرکاری اسکیمیں اور سہولتیں صرف صاحبِ حیثیت اور تعلقات رکھنے والے لوگوں کے لیے ہیں؟ غریب عوام کو بھی ان سہولتوں سے فائدہ ملنا چاہیے۔
ہم بھی عزت کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ ہماری بھی مجبوریوں کو سمجھا جائے اور ہمیں بھی کوئی موقع دیا جائے۔
2026-11-02 21:02:06
0
Hvg Fyfy :
good,ccd
2026-11-02 17:11:43
1
ch ghous Manj 786 :
Punjab police department CCD
2026-11-02 22:30:26
0
ramzan124zar0 :
🥺🥺🥺
2026-11-02 17:16:09
1
zubair sangi :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-02 13:13:05
1
Azar abass :
😂😂😂
2026-11-02 15:41:45
1
akhtar ali :
♥️♥️♥️
2026-11-02 13:23:00
1
TANVEER_AHMAD-0329 :
❤️
2026-11-02 19:21:36
0
BaberAli :
🥰🥰🥰😳
2026-11-02 14:04:52
0
💋💋 Niazi 🥀🥀 :
😳😳😳
2026-11-03 00:03:53
0
Jani 706 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-02 20:09:50
0
RAنa Ahمad 🙌👑 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-02 19:48:15
0
user067267 :
🥰🥰🥰
2026-11-02 21:17:50
0
polaprince :
😭😭😭
2026-11-02 20:11:46
0
Adim khan Adim khan :
😭😭😭
2026-11-02 17:06:25
0
karamat karamat :
🥰🥰🥰
2026-11-02 18:34:58
0
SB Parentar :
😡😡😡
2026-11-02 16:37:23
0
ملک امتیاذ اف جھنگ :
😂😂😂
2026-11-02 15:14:20
0
mudassarrajput3334 :
😁😁😁
2026-11-02 14:57:12
0
To see more videos from user @rashidakramofficial38, please go to the Tikwm
homepage.