@pirbodlateam2: لاہور: فخر میاں چنوں۔ میاں امیر بودلہ صاحب، کی سابق ضلع ناظم خانیوال سردار احمد یار ہراج صاحب کے صاحبزادے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت۔ اس موقع پر پیر احمد ندیم بودلہ صاحب، بریسٹر عبداللہ شاہ بودلہ صاحب، میاں احمد افضل بودلہ صاحب، سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ صاحب، سابق صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک صاحب، ایم پی اے سردار شہاب الدین سیہڑ صاحب، سابق ایم این اے آفتاب احمد خان کھچی صاحب اور سابق ایم پی اے و وزیر پیر علی عباس شاہ صاحب سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے-