@hadi.enterprises1: CLAAS Machinery Imported from Europe ہادی انٹرپرائزز کی جانب سے یورپ سے درآمد شدہ جدید CLAAS زرعی مشینری کی کھیپ ہماری فیکٹری میں پہنچ گئی ہے، جس میں CLAAS 3400 Baler، CLAAS 650 Liner اور CLAAS 2800 DISCO Mower شامل ہیں۔ کنٹینر سے مشینری اتارنے کا عمل جاری ہے۔ ہادی انٹرپرائزز معیاری اور جدید زرعی مشینری کی فراہمی میں ہمیشہ کوشاں ہے۔ #CLAAS #HadiEnterprises #AgriculturalMachinery #ImportedMachinery #BalingTechnology