Good encouragement ki vaja sy abbottabad my problem hy
2026-11-03 13:29:42
0
Sardar Faisal :
good aj mithai peechy se nikl rhi awaam ki
2026-11-02 13:57:16
34
عامر خان 👑💫 :
kidr ha Jo gawnar raj py Khush thy
2026-11-02 18:19:16
1
Shamroz Khan :
Weldon governor sahib . tun k Rakho
2026-11-02 17:18:22
8
🥃⚡چوہدری🤍🚩 :
یاد ہے ایک قیدی نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا آپ سے برداشت نہیں ہو گا🥺💔
2026-11-02 17:28:49
8
Faisal khan :
very good
2026-11-02 18:51:35
0
جاوید عباسی .🦅 :
great work
2026-11-02 15:42:56
0
K"H"A"N :
قبضہ مافیا کا دور ختم ھوا ♥️
2026-11-02 14:30:05
23
💔SilentPain🥀 :
تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ ایک ایسا کام کر رہے ہیں جس کا فائدہ پوری عوام کو پہنچے گا۔
عوامی راستوں کو قبضہ مافیا سے آزاد کروانا، شہر کی خوبصورتی بحال کرنا اور شہریوں کو ان کا حق واپس دلانا قابلِ تحسین اقدام ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ بلاامتیاز، ایمانداری اور قانون کے مطابق اس مہم کو جاری رکھیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت، طاقت اور استقامت عطا فرمائے۔ عوامی خدمت کے اس کام میں کامیابی نصیب کرے۔
شاباش! عوام کے حقوق کے لیے آپ کا یہ قدم قابلِ ستائش ہے۔ 👏
❤️R💔
2026-11-02 18:50:57
2
lucky Motors Sathi masjid ATD :
قبضہ ختم کرانے کیلئے شکریہ
2026-11-02 14:17:47
13
SARDAR MUSHTAQ :
گورنر راج زندہ باد
شاہراہ ریشم پر بھی آپریشن کر کے دریائے ریشم کا رخ موڑا جائے
2026-11-02 14:55:30
11
MUGHAL :
کنٹونمنٹ بورڈ پیسے لے کر پہلے قبضہ دیتی ہیں پھر خود خراب کرتے ہیں یہ قانون ہیں پاکستان کا
2026-11-03 05:59:48
0
Pinky Hazra :
ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو ختم ہوتے بھی دیر نہیں لگتے انشاءاللہ اللہ پاک بہتر انصاف کرے گا
2026-11-02 16:57:58
6
saimbilawal13101 :
good working for abbottabad
2026-11-02 14:09:28
6
htk :
kp ko jis ne banaya tha us ke Sath dushmani me ye ho raha hai
2026-11-03 03:05:35
1
shams awan :
zabardast
2026-11-02 15:07:33
3
Muhammad Imtiaz :
well Do
2026-11-02 15:13:16
2
ْ :
good work 💯👏
2026-11-02 15:50:43
1
Pakistani :
Sharm ani chahiye un sab ko jo is ghair qanooni qabza mein mulawwas hein.
2026-11-02 19:11:30
0
MUGHAL :
النور چوک سائیڈ پر بھی آئیں
2026-11-03 05:58:18
0
ظہیر الدین بابر بیگ :
عدالتوں کو بھی مسلم آباد انٹرچینج کے قریب منتقل کیا جائے
2026-11-04 08:00:48
0
Delulu :
2026-11-03 14:26:57
0
ᴹᴿ.𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬𝐢_1̷1̷1̷💝🦅 :
2026-11-04 10:51:20
0
To see more videos from user @naseerabbottabadnews, please go to the Tikwm
homepage.