@kahanixoriginal: ایک رات... مکہ سے خاموشی کے ساتھ نکلنے والا قافلہ! یہ تھی اسلام کی پہلی ہجرت۔ ❤️ حضرت عثمان رضي الله عنه اور حضرت رقیہ رضي الله عنها بھی اس قافلے میں شامل تھے۔ مگر قریش نے حبشہ پہنچ کر بھی انہیں سکون سے رہنے نہ دیا۔ دو آدمی قیمتی تحائف لے کر نجاشی کے دربار پہنچ گئے... ❓ کیا نجاشی مسلمانوں کو واپس بھیج دے گا؟ 🎬 سیرتِ نبی ﷺ | قسط 32 سمندر پار پہلی ہجرت کمنٹ میں اپنا جواب ضرور دیں۔ تاریخ گواہ ہے... یہ داستان لازوال ہے۔ #SeeratUnNabi #Hijrat #Abyssinia #IslamicHistory #IslamicTikTok #Seerah #MuslimHistory #FYP #ForYou #Islam