پاکستان میں زندگی اور عزت محفوظ نہیں تو اور کیا محفوظ ہوگا۔ افسوس
2026-11-03 03:26:22
74
🐚♘ 𝐒𝕒g𝐀𝐑 ★☠ :
میں نے بھی پردیس میں 6 سال محنت کرنے کے بعد پاکستان میں کاروبار شروع کیا 3 بندے کام کرتے تھے پھر میرے اوپر جھوٹے مقدمات بنائے اور کیسز میں الجھا دیا اب پھر دو سال سے پردیس میں روزی کما رہا ہوں
2026-11-02 19:35:29
189
Safwan Naveed Malik :
یہ بھائی بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں ۔ بیرون ملک رہ کے آنے والا بندہ پاکستان کامیاب نہیں ہو سکتا اور یہ المیہ صرف گلف ممالک میں ہے ۔جو لوگ یورپ یا امریکہ جاتے ہیں کبھی دیکھا ہے کہ وہ پاکستان واپس آئے ہوں ؟ وہ لوگ کبھی نہیں آتے ۔ گلف میں رہنے والے لوگ بھی مجبوری سے آتے ہیں کیونکہ وہ لوگ کسی اجنبی کو شہریت نہیں دیتے۔ میں خود 20 سال دبئی میں رہنے کے بعد پاکستان واپس آیا اور پچھلے سات سال سے یہاں سیٹل ہونے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن سب بے سود ہے ،لگتا ہے دوبارہ واپس جانا پڑے گا۔
2026-11-03 07:45:41
65
Kashif Saddique :
o hoo v bad sir
2026-11-04 09:30:28
0
Imran Khan :
2026-11-02 19:18:49
19
Fahad Ismail :
right bolo re ha
2026-11-04 03:48:18
0
Ralph Raja 🏴 D.C :
gheratmand Pakistani zindabad
2026-11-03 09:39:02
29
single father :
اس ملک میں صرف زرداری ہوں شریفوں اور جنیلوں کی کام چل سکتے ہیں باقی اور کسی کا نہیں چل سکتا میں خود ساری زندگی برباد کر کے بیٹھا ہوں
2026-11-03 03:52:45
31
Danish (Dani) 804🇵🇰🇦🇪🇸🇦 :
Such kh rhy hn really pakistan mn rhny sy bhtar h kahen or country mn family ko set kr lia jay
2026-11-04 11:06:08
1
Yousaf Ali :
Main Dubai me 9 sal Job kr Pakistan me Khuskhal Business kr rha hu
2026-11-04 04:44:52
1
raja :
well said 👏
2026-11-04 05:37:11
0
my love fatma :
absolutely right
2026-11-04 10:47:16
0
💃🌹 راجہ بابو 🌹💃 :
سچ کہہ رہا ہے بھائی
2026-11-03 02:45:12
29
sufyanali :
2026-11-02 18:04:40
25
@ch.asif.ali7575 :
حکمرانوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے میری پہلی گریانی کی دکان تھی اب میری بٹن ن کی دکان ہے سیل نہیں ہے اس کو میں بیچ رہا ہوں
2026-11-03 02:33:42
34
sasajjad505 :
حقیقت ہے
2026-11-03 02:56:38
17
spicy :
chacha good
2026-11-02 13:19:19
19
zpce🇿🇦 :
deep lines 😭😭😭🙏🙏🙏
2026-11-02 18:20:06
15
Hamayun Mirza :
protocol har jaga hota hai baba sathya gya hai i am in Qatar i wait 20to 30 minute's for protocol baqi rizaq deny wala Allah hai
2026-11-02 17:45:41
9
virk saab :
Pakistan ma bs zalalt h aur kch ni
2026-11-03 07:52:23
5
Knull :
2026-11-03 15:19:15
5
Amir Yousuf :
اسی کو ترقی کہتے ہیں
2026-11-03 03:14:28
7
To see more videos from user @statecipher, please go to the Tikwm
homepage.