@m.psl39: قائد اعظم ٹرافی کولڈ کے لیے تمام ٹیموں کے سکواڈ کا اعلان بابر اعظم لاہور وائٹ کی نمائندگی کریں گے صاحبزادہ فرحان صداقت محمد حارث محمد رضوان پشاور کی نمائندگی کریں گے صائم ایوب عثمان خان کراچی بلیوز کی نمائندگی کریں گے امام الحق ملتان عبداللہ شفیق محمد حریرہ سیالکوٹ کی نمائندگی کریں گے