@bukhari8070: تیرے نام سے محبت کی ہے تیرے احساس سے محبت کی ہے *تم میرے پاس نہیں پھر بھر تمہاری یاد سے محبت کی ہے کبھی تم نے بھی مجھے یاد کیا ہوگا میں نے ان لمحات سے محبت کی ہے تم سے ملنا تو اک خواب سا لگتا تھا میں نے تیرے انتظار سے محبت کی ہے#foryou #fypシ #poetry