@urdusadpoetry517: بانو قدسیہ لکھتی ہیں کہ آپ کسی کو بھی دو چیزوں کے لیے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے....!! #unfreezemyaccount #viewsproblem #caption #fyp #sadpoetry #creatorsearchinsights