@kpkpolice1236: پشاور پولیس نے مبینہ قاری گینگ بے نقاب کر دیا، سرغنہ گرفتار نعت خواں اور پولیس اہلکاروں میں مقبول ملزم مبینہ طور پر لوٹ مار اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث نکلا، ذرائع اسلام اباد ( خصوصی رپورٹ ) کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سنیچنگ اور لوٹ مار سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث قاری گینگ کو بے نقاب کرتے ہوئے اس کے سرغنہ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق رورل ڈویژن کے تھانہ خزانہ پولیس نے مختلف علاقوں میں لوٹ مار اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث مبینہ قاری گینگ کو انتہائی مہارت سے ٹریس کرکے اس کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم سے مزید تفتیش کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف تھانوں میں نعت خوانی اور قرآن مجید کی تلاوت بھی کیا کرتا تھا اور پولیس اہلکاروں میں بھی کافی مقبول تھا، تاہم مبینہ طور پر جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تھانہ خزانہ کے نوجوان ایس ایچ او سب انسپکٹر قاضی اکمل نے اپنے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ قاری گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کی گرفتاری باقاعدہ طور پر ظاہر کر دی ہے جبکہ دوران تفتیش مختلف وارداتوں کے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہونے کا امکان ہے۔ #unfrezzmyaccount #ccpopeshawar #kpkpolicezindabad #kpkpolice #peshawarpolice
ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ اور سپیکر صاحب 30 دنوں سے غائب ہے کس منہ سے کہے kpk پولیس زندہ باد آپکے لیے زندہ باد ھوگا ہمارے لیے لمحہ فکریہ ھے
2026-11-02 17:15:03
158
محمد زید محمدی :
دی پیج والا ورسرہ لیکلی چی"قاری گینگ" نو یاد ساتل پکار دی چی دا قاری ندی او نہ وو بلکل یو نعت خواں وو نظم خوان وو۔۔۔۔۔۔
بلہ خبرہ دا چی دوا ورسرہ نور عام کسان دی نو اعی ولی نہ یادوی چی تاسو ورلہ نوم ھم دہ قاری گینگ ورکو۔۔۔۔۔۔افسوس
عامی گینگ یا جاھل گینگ ورتہ ویل پکار وو ۔۔۔۔
نہ یی حلیہ د قاریانو وو نو لہذا اس پہ دی باندی قاریان او علماوو بدنامولو کوشش مکوی۔۔
2026-11-02 18:24:57
62
عبدالرحمن رحیمی :
دا کار کله شوی
زه خو وایم دابه هسی ګف وی
2026-11-02 19:04:54
0
M saad Hussain :
kha alak dhe 🤲🤲🤲❤️❤️
2026-11-03 07:53:23
0
Qari Shafiq Mmd :
اسلام علیکم کمنس والہ دا قاری ندی دا یو نعت خوان دی
2026-11-03 04:55:15
3
zia khan :
یقین اوکی چی دا ھلک ما دہ کلہ نہ لیدلی نو زما دہ نظر نہ بعد تیر شوی وس یہ ھوم نہ پیجانم چی سہ کارہ دی
2026-11-02 16:22:11
13
Malak Arshad :
kpk police zindabad
2026-11-03 09:47:36
0
khan from boobak kalyas :
good sir g.. da de halko da lasa sam Qariyan badnam sho
2026-11-02 16:51:44
4
KUM🍂🚩 :
khalqaa majburaa shwy dy da mulk halat ty o gura dunaa garnii daa Allah dy tabh ki da hukumrann
2026-11-02 18:28:13
3
♥️👊ورک آشنا 👊♥️ :
کہ تکڑا یو نواشریف وہ نیوس چے ٹول ملک تباہ ک
2026-11-02 19:51:52
9
abidkhanabidkhan6136 :
da sa de yar
2026-11-02 14:33:00
1
💕جوند💕 پرست💕 :
daa darogh di
2026-11-02 17:47:25
1
fazalhadi اتمانخیل :
پہ قسم کو یی ومنم
2026-11-03 03:59:02
2
razwan ullah 11 :
دہ پاکستان نشی درتہ لیدای بس مولابہانہ جوڑاوی چی دہرطرفہ وی
2026-11-02 18:14:33
4
peshoo :
🥺🥺waiiii
2026-11-02 15:36:35
6
🇦🇫Abbasen🇲🇾 :
خیبرپختونخوا پولس
غلام دی علام
2026-11-03 03:22:31
2
Bilal Khan :
ase zanda bad kpk police sa sho zameng cm sa sho zameng da kpk m n a gan
2026-11-02 16:38:12
5
🤲🥹💔ONE DAY I WILL DIE💔🥹🤲 :
Murdabad
2026-11-02 19:47:34
2
fazlihameed :
da Tek halk de
2026-11-03 01:58:00
1
faiz swati :
لعنت ہو اس ملک پر
2026-11-02 17:21:52
3
khan shb :
یہ سنیچنگ کیا اور گینگ اس کا مطلب کوئی بتائے پلیز یہ میں بہت سن رھا ھو
2026-11-03 08:26:26
0
Saeed :
yaqeen oke ma che hom kam Time na C kary wo tek na hakredo rata
2026-11-02 17:15:29
2
J U N A I D :
tuba allah tuba
2026-11-02 17:10:18
1
🩺DR Aftab ahmad💉🥼 :
یہ تو میرے ساتھ کلاس میں ایک ساتھ بیٹھتا تھا 💔💔💔
2026-11-02 18:01:14
1
To see more videos from user @kpkpolice1236, please go to the Tikwm
homepage.