@shanshah6846: جی ایف ایس کے خلاف احتجاج کی ایف ایس کی ذیادتی کے شکارنارتھ کراچی میں واقع پندرہ سال پرانا منصوبہ ،رقم پوری وصول کرلی لیکن ڈیولپمنٹ سے محروم ، الاٹیز پریشان۔ ۔ حکومتی ادارے ان کے سہولت کار بننے کے بجاۓ انکے خلاف کاروائ کرکے متاثرین کو انکا حق دلائیں