@lytieumeowww: kí sự hành xác

lytieumeowww
lytieumeowww
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 02 November 2026 14:30:56 GMT
27830
1383
10
56

Music

Download

Comments

ngocanh_2.6.6
Ngọc Ánh :
Thì ra tui gặp cô ở đây ư
2026-11-03 17:21:08
0
kimberlyyhihi
kimberlyhihi :
mom ơi sao cái khung chữ snap của mom coá cái style mạng nhện dị mom 🥺
2026-11-03 13:51:04
0
tinachengg
🍉 :
B mổ sỏi túi mật hỏ
2026-11-03 16:21:40
0
ahth.uw_
lon sữa gấu ʕ•ᴥ•ʔ :
bệnh và vẫn lướt ảnh nhaa kk
2026-11-03 14:10:57
0
grugru.333
gâu gâu :
nail hợp với bộ đồ quá☺️
2026-11-02 16:29:58
0
_bminhneh
_caubecoccan :
2026-11-02 14:34:22
0
nhqwant_
ti :
bị s thé tít
2026-11-02 15:26:54
0
To see more videos from user @lytieumeowww, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

​زندگی کے اس پر پیچ سفر میں، جب انسان اپنوں کے ساتھ آگے بڑھتا ہے تو بسا اوقات محبت اور اپنائیت کے اس کچے دھاگے پر گمان کے بادل منڈلانے لگتے ہیں۔ رشتے کوئی بے جان عمارت نہیں ہوتے، یہ احساسات، توقعات اور نازک جذبوں کی وہ بنیاد ہیں جن پر پوری کائنات کا حسن قائم ہے۔ مگر افسوس! اس دنیاوی دوڑ اور انا کی جنگ میں اکثر 'صحیح اور غلط' کا یہ کھیل اس قدر سنگین ہو جاتا ہے کہ انسان اپنی ہی ذات میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔ ​کبھی یوں ہوتا ہے کہ دل کی بات لبوں تک آتے آتے رک جاتی ہے، کچھ باتیں وقت کی نزاکت کی نذر ہو جاتی ہیں اور کچھ خاموشی کے دائرے میں کہیں گم ہو جاتی ہیں۔ ہم سہی تم غلط کے اس لامتناہی سلسلے میں نہ جانے کتنے ہی خوبصورت رشتوں کی ڈور کو خود اپنے ہاتھوں سے کمزور کر بیٹھتے ہیں۔ جب انا کی دیواریں اونچی ہو جاتی ہیں تو پھر دلوں کی مسافتیں بڑھ جاتی ہیں اور انجام کار صصرف پچھتاوے کی خاکستر ہاتھ آتی ہے۔ ​یہ شعر محض چند الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ہر اس دل کی کہانی ہے جس نے اپنوں کی بے رخی کو چپ چاپ سہہ لیا مگر شکوہ لبوں پر نہ آنے دیا۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ انا کی اس جنگ کو پسِ پشت ڈالا جائے، غلط فہمیوں کے اس ہجوم میں معافی اور درگذر کا دامن تھاما جائے، کیونکہ رشتے بہت قیمتی ہوتے ہیں اور بکھر جانے کے بعد ان کی بازیافت ناممکن ہو جاتی ہے۔ آئیے، آج ہی تمام شکوے مٹا کر دلوں کے فاصلوں کو سمیٹ لیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ ​#Foryou #UrduPoetry #ShahRoomi #DeepLines #EmotionalVibes

About