@akhtar.gu333: استنبول: ترک نوجوانوں کی تنظیم "یدی ھلال" کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سپیچ فورم کی تقریب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب بطور مہمان خصوصی شرکت اس موقع پر شرکاء سے عالمی بحران اور امتِ مسلمہ کا مستقبل کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا