@gulsisters0: Repost 🤍✨ خوشی ہمیشہ اپنی ذات کے لیے کچھ حاصل کرنے میں نہیں بلکہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے میں بھی پوشیدہ ہوتی ہے۔ کبھی کسی کے لیے سہارا بن جانا، کسی کی پریشانی کم کر دینا، کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا اور کسی کے مشکل وقت میں اس کا ساتھ دے دینا بھی ایک خوبصورت نیکی ہے۔ ضروری نہیں کہ ہم اپنی خوشیوں کی تلاش میں بھٹکتے رہیں، کبھی دوسروں کے لیے خوشی کا سبب بن کر دیکھیں، دل کو ایسا سکون ملے گا جو کسی چیز کے حاصل ہونے سے بھی نہیں ملتا۔ شاید زندگی کا اصل حسن ہی یہی ہے کہ ہم خود خوش رہنے کے ساتھ دوسروں کے لیے بھی آسانیوں اور راحتوں کا سبب بنیں۔ ❤️
ktna bud qismat hon
phr b sakoon nhi paya
sub kuch hy
sub kuch dekh chuka hon Dunya ka richest person hon
koi wish hi nhi
phr b sakoon nhi
Allah k itne karam han fazal han
logon ka ideal hon phr b SAkoon [Pray]
2026-11-02 17:48:48
0
To see more videos from user @gulsisters0, please go to the Tikwm
homepage.