@travel_beyond_borders3: 🇦🇺 آخر آسٹریلیا دنیا کا واحد ملک کیسے ہے جو ایک پورے براعظم پر پھیلا ہوا ہے؟ 🌏 آسٹریلیا... دنیا کا واحد ملک ہے جو پورے براعظم پر مشتمل ہے، جہاں گریٹ بیریئر ریف جیسا دنیا کا سب سے بڑا مرجانی نظام بھی موجود ہے! @✈️Travel with Ali 🌍 #Australia #AustraliaFacts #exploreaustralia #foryoupage #ExploreTheWorld@EMAN QUIZ