@noor.khitab.shah.5: 🚨کنگ بابر اعظم comrback کرنے کے لیے تیار🚨 بابر اعظم اب قائدِاعظم ٹرافی میں لاہور وائٹس کی نمائندگی کریں گے، تاکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں زبردست کم بیک کر سکیں، آپ کو کیا لگتا ہے ہمیں پرانہ والا کنگ دوبارہ مل سکتا ہے؟؟ 🤔🔥💪👑🇵🇰#suggestedforyou