@khan.afridi4518: انسانیت کھیل سے بڑھ کر! ❤️ ویرات کوہلی نے کینسر میں مبتلا اپنی ایک مداح کی آخری خواہش پوری کرتے ہوئے اسپتال جا کر ان سے ملاقات کی، تقریباً آدھا گھنٹہ ساتھ گزارا اور ایک ہزار پاؤنڈ عطیہ بھی کیا۔ ویرات کوہلی کے اس جذبے نے سب کے دل جیت لیے!