@siyahbakht190: کوئی حد نہیں عمر کی کوئی ذات کا لحاظ نہیں عشق جب دل پر دستک دیتا ہے تو نہ وقت دیکھتا ہے نہ حالات یہ جسے چاہتا ہے اپنی دیوانگی میں مبتلا کر دیتا ہے کبھی ہنسا دیتا ہے تو کبھی آنکھوں کو اشکوں سے بھر دیتا ہے عشق کے سامنے نہ عقل کی چلتی ہے نہ دنیا کی رسموں کی یہ جسے چاہتا ہے اپنی انگلیوں پر نچا دیتا ہے ضیاء زخمی #pottery #for #sadsong #foryoupage #foryou