@boris_ia: #Chatgpt #claude #gratuit

Boris.ai
Boris.ai
Open In TikTok:
Region: FR
Monday 02 November 2026 15:00:48 GMT
825
77
3
7

Music

Download

Comments

mariereinekoulevo
Marie :
Message bien reçu Ingénieur
2026-11-02 15:38:26
0
juniro_overflow
Juniro :
Je connaissais pas Google labs🤔
2026-11-02 15:07:24
0
pass_ats
pass_ats :
Merci chef
2026-11-02 15:37:38
0
To see more videos from user @boris_ia, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی انسان کو چھوڑ جانے والے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی جتنی اُس یقین کے ٹوٹنے سے ہوتی ہے جو اُس نے برسوں میں بنایا ہوتا ہے۔۔۔ وہ یقین کہ کوئی تو ہوگا جو حالات بدلنے پر نہیں بدلے گا کوئی تو ہوگا جو مشکل وقت میں ہاتھ چھڑانے کے بجائے ہاتھ تھامے گا کوئی تو ہوگا جس کے لیے محبت محض چند خوبصورت لفظ نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہوگی... مگر حقیقت بڑی بےرحم ہوتی ہے یہاں لوگ ساتھ رہنے کے وعدے تو کر لیتے ہیں مگر ساتھ نبھانے کی قیمت ادا نہیں کر پاتے ہیں وہ تمہیں اپنی زندگی میں جگہ تو دیتے ہیں مگر تمہاری خاطر اپنی سہولتوں میں تھوڑی سی قربانی دینے سے گھبراتے ہیں اور پھر ایک دن خاموشی سے راستہ بدل لیتے ہیں جیسے ہماری اُن کی ذندگی میں موجودگی کبھی کوئی معنی ہی نہیں رکھتی تھی۔۔۔۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب کوئی شخص ہمارا ہاتھ چھوڑتے ہوئے یہ بھول جائے کہ کبھی اُس نے ہی تو ہمیں یقین دلایا تھا کہ وہ کبھی ہمیں نہیں چھوڑے گا۔۔۔ محبت صرف کسی کو اپنا کہہ دینے کا نام نہیں ہوتا محبت تو اُس وقت پہچانی جاتی ہے جب حالات ہمارے خلاف ہوں راستے مشکل ہوں اور ساتھ نبھانا آسان نہ رہے کیونکہ آسان دنوں میں تو اجنبی بھی اچھے لگتے ہیں اصل اپنے وہ ہوتے ہیں جو مشکل دنوں میں بھی ہمیں اجنبی نہیں بننے دیتے اور جو شخص ہر مشکل پر ہمیں تنہا چھوڑ دے اُس کے لیے خود کو قصوروار مت ٹھہرائیں ہر ٹوٹنے والا رشتہ ہماری کمی کا ثبوت نہیں بن جاتا بعض اوقات وہ دوسرے شخص کے ظرف، ترجیحات اور فیصلوں کی حقیقت ہوتا ہے کیونکہ وفا کرنے والے ہمیشہ ساتھ رہنے کی قسمیں نہیں کھاتے وہ اپنے عمل سے ہمیں خوف زدہ نہیں ہونے دیتے کہ کل ہم اُن کے لیے کوئی معنی بھی رکھو گے یا نہیں۔۔۔💗💐 #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes

About