@drtanazzamkhokhar: 🚨 16 سال کا بچہ اور Gabica کے 48 کیپسول! 💊 کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایک کم عمر بچہ Gabica (Pregabalin) کے 48 کیپسول استعمال کر لے؟ یہ دوا کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس کا غلط استعمال کتنا خطرناک ہو سکتا ہے اور آخر ہمارے نوجوان اس نشے کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟ 🎥 اس تشویش ناک کیس کی مکمل حقیقت جانیے ڈاکٹر تنظم طفیل کھوکھر کی اس ویڈیو میں! ⚠️ Gabica کا غیر ضروری استعمال سنگین نقصانات کا باعث بن سکتا ہے۔ اسے صرف ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔ 📞 For Appointments: 0300 7105319 📍 TMC Hospital, Satiana Road, Near Nadeem Cafe, Shehzad Colony, Purani Chungi, Faisalabad. #Gabica #Pregabalin #DrugAbuse #SaveOurYouth #HealthAwareness