@ghanikhan17205: ہمیں دنیا کے خوف سے نہیں، اللہ کی ناراضی سے ڈرنا چاہیے،ہماری زندگی کا مقصد صرف دنیا نہیں، آخرت بھی ہے،مسلمان کی اصل طاقت اس کا ایمان اور یقین ہے،جس دل میں خوفِ خدا ہو، وہ کبھی باطل کے سامنے نہیں جھکتا۔ ❤️#meena #ghani #fypシ #millionviews #fyp