@junooneishq05: رُوح من جس قدر مجھے تمہاری طلب ہوتی ہے عین ممکن ہے کہ تمہاری تکمیل سے جو مٹی بچی ہوگی اسی مٹی سے میرا دل بنایا گیا ہوگا 🥀 تمہیں دیکھ کر لگتا ہے جیسے تم میرے لیے ہی بنے ہو جیسے میری ہر دعا کا جواب تم ہو تمہاری کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے تمہارے بغیر دل ادھورا لگتا ہے شاید اللہ نے ہمیں ایک ہی مٹی سے بنایا ہے اسی لیے تمہارے بغیر سکون نہیں ملتا تم میری روح کا حصہ ہو تم سے بچھڑنا ناممکن سا لگتا ہے اللہ تمہیں ہمیشہ میرے نصیب میں رکھے آمین ❤️ #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #fyp