@balochi_vashkand: شہدوست دشتی نے مردوں میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ریڑھیاں تقسیم کیں، جبکہ خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔ یہ ایک قابلِ تحسین فلاحی اقدام ہے، جس کا مقصد مستحق افراد کو باعزت روزگار فراہم کرکے انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔