@advhabibgull: میرے واسطے کچھ کر لو! میں تہانوں دسن دیا وا ! پولیس نے جاندیاں ہی م/قا۔۔ ۔ بلہ کر دینا! مدعی مینوں آکے کہندے نے CCPO نوں پیسہ دیتا آئے م/قا۔۔۔ بلے دا پورا بند-و-۰بست ائے ملز۔ ۔م شاہزیب کا عد-ا-لت پیشی کے موقعہ پر اپنی بیوی اور اپنے وکیل کو دیا گیا بیان مبینہ پو/لیس م/قا۔۔ بلے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ملز۔۔ م شاہزیب عرف زیبی بٹ کو شاہدرہ ٹاون پولیس نے بھ- -تہ ما-نگنے کے ایک مقد- مہ میں کوہاٹ سے گر-فتا- ر کیا تھا شاہزیب نے 30 اکتوبر کو سیشن کورٹ پیشی کے موقعہ پر اپنی بیوی اور وکیل کو بیان ریکارڈ کروایا تھا جس میں شاہزیب نے پولیس سے م-قا۔۔۔ بلے کا خد۔۔شہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ مدعی MNA کا امیدوار بھی تھا اور وہ مجھے کہتا ہے کہ CCPO سے بات ہوگئی ہے اور پیسے بھی دیے ہے اور ا-نتظا- ما- ت بھی کر لیے گئے ہے شاہزیب اس بیان میں اپنی بیوی اور وکیل کو اپنے تحفظ کے حوالے سے درخواست کرتا رہا لیکن اگلے ہی دن ملز۔۔ م شاہزیب پولیس کے ساتھ مبینہ م۔قا۔۔۔۔بلے کے دوران اپنی جا۔۔ ۔ ن سے چلا گیا! پولیس کے مطابق پیشی سے اگلے ہی دن ملز۔۔م شاہزیب کو موبائل کی برآمدگی کیلئے لے جا یا جا رہا تھا کہ ملز— م شاہ زیب کے ساتھی آگئے۔۔۔۔۔ Disclaimer: This content is shared for informational and public awareness purposes only. As a journalist, my aim is to inform the public, highlight important social issues, and promote awareness through responsible reporting. #police #CCD #MaryamNawaz #viralvideoシ #alihamza