@haiderhotianp: پی ٹی آئی کے ساتھیوں سے سوال ہے کہ سہیل آفریدی سمیت جن رہنماؤں نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا، کیا ان کے فیصلوں اور سیاست سے عمران خان کی مشکلات اور سختیاں کم ہوئیں یا مزید بڑھ گئیں؟ #AmeerHaiderKhanHoti #ANP #PTI #KhyberPakhtunkhwa #SohailAfridi